میرج ہال
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - شادی ہال، کرائے کی وہ جگہ یا بڑا کمرہ جہاں شادی کی رسم یا ولیمہ وغیرہ منعقد ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - شادی ہال، کرائے کی وہ جگہ یا بڑا کمرہ جہاں شادی کی رسم یا ولیمہ وغیرہ منعقد ہو۔